Suivant

Attaullah Tarar ( Federal Minister for News ) in Eternal life Church || #anwarfazalofficial

17/03/24
Anwar Fazal
Dans Asie / Pakistan

#anwarfazalofficial #pastoranwarfazal وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی پاسٹر انور فضل(چئیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ ) کی رہائش گاہ پر آمد. عطا اللہ تارڑ(وفاقی وزیر برائے اطلاعات ) نے پاسٹر انور فضل اور تمام کلیسیا کا بھرپور حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسیحی قوم کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا عطاء اللہ تارڑ نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ اقلیتوں کے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے انتھک محنت کریں گے. عطاء اللہ تارڑ نے اٹرنل لائف چرچ میں اپنی گواہی کو بیان کیا کہ اٹرنل لائف چرچ میں پاسٹر انور فضل کی خصوصی دعا ہے کمپین کا آغاز کیا اور خداوند نے انہیں کامیابی عطا کی . اور منصب سنبھالنے کے بعد وہ پاسٹر انور فضل اور تمام کلیسیا کے بے حد مشکور ہیں. پاسٹر انور فضل نے عطاء اللہ تارڑ اور تمام وفاقی و صوبائی کابینہ کیلئے خصوصی دعا کہ خداوند انہیں پاکستان کی ترقی و سر فرازی کیلئے کثرت سے استعمال کرے. Pastor Anwar Fazal Anwar Masih Anwar Masih Nida Anwar Masih Shaukat Fazal ISAAC Television

Montre plus

 0 commentaires sort   Trier par


Suivant