Следующий

Join us in Prayer Festival Jamka Cheema Daska || 15 March Friday || @anwarfazalofficial Subscribe

11/03/24
Anwar Fazal

#pastoranwarfazal آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ کے زیر اہتمام 1روزہ پرئیر فیسٹیول جامکے چیمہ ڈسکہ بتاریخ 15 مارچ 2024 بروز جمعہ بوقت شام 5بجے بمقام سلور سٹار روڈ رانجھا ٹاون جامکے چیمہ میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں خدا کے خادم پاسٹر انور فضل (چئیرمین آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ ) کلام مقدس کی خدمت اور اپنی اہلیہ پاسٹر ندا انور فضل کے ہمراہ بیماروں بدروح گرفتہ لوگوں کیلئے خصوصی دعا کریں گے .خداوند کی حمد و ثنا میں رہنمائی خدا کے خادم پاسٹر شوکت فضل کریں گے.پرئیر فیسٹیول میں بے روزگار خاندانوں میں بذریعہ قرعہ اندازی کاروبار کے لیے رقم تقسیم کی جائے گی ۔آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ خود بھی آئیں اور اپنے ہمراہ د وسروں کو بھی لائیں. خداوند آپ سب کو برکت دے .

Показать больше

 0 Комментарии sort   Сортировать по


Следующий